the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ کوئی شخص اگر لین دین سے باہر کئے گئے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ بینکوں یا ڈاک خانوں میں ڈھائي لاکھ روپے کی حد تک جمع کرتا ہے تو اسے کسی بھی طرح سے تنگ نہیں کیا



جائے گا۔مسٹر جیٹلی نے آج یہاں اقتصادی ایڈیٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی لاکھ روپے تک کی رقم جمع کرانے والے لوگوں سے سوال جواب کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔انہیں کسی بھی قسم سے کوئی دقت نہیں ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.